وزیرمملکت نوابزادہ افتخار احمد نے سستے آٹے کی عدم فراہمی پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کومراسلہ ارسال کر دیا

Jan 06, 2023


خان گڑھ ( خبر نگار) وزیرمملکت نوابزادہ افتخار احمدخان نے اپنے حلقہ انتخاب میں سستے آٹے کی عدم فراہمی اور آٹے کی قلت پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کو تحقیقات کرنے اور آٹے کی فراہمی کے لیے لیٹر ارسال کر دیا۔ سابق کونسلر مہرراشدنصیرسیال نے وزیرمملکت نوابزادہ افتخار احمدخان کو نشاندہی کی تھی۔

مزیدخبریں