لاہور(نامہ نگار) گجر پورہ پولیس نے منشیات فروشوں تنویر اور فیصل کو گرفتار کر کے2کلو 840گرام چرس برآمد کر لی ہے۔ملزمان نے نہر کنارے نوجوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا ہے۔
2منشیات فروش گرفتار‘2کلو 840گرام چرس برآمد
Jan 06, 2024