نجی ایجوکیشن گروپ کا ستائیسواں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

Jan 06, 2024

لاہور(لیڈی رپورٹر) نجی ایجوکیش گروپ کا ستائیسواں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں سیاسی سماجی اور شوبز سے متعلق شخصیات اور طلباء طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سی ای او سید نجم الحسن شاہ ‘سابق ایم پی اے چوہدری شہباز و دیگرنے خطاب کیا۔ گلوگار سرمد قدیر ‘ندیم عباس‘ علی ڈئیر‘ روبی انعم ‘رائمہ خان‘ ڈاکٹر اجمل ملک ‘شجر عباس ‘ حارث جرار نیس خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں میں شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے گئے ۔

مزیدخبریں