نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کر دی

سوات(آئی این پی )  قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔   نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے نیب نے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا ہے۔   مراد سعید مفرور اور کئی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ واضح رہے کہ عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...