گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )سابق صوبائی رہنماء آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیرنے کہا ہے کہ سیاسی تنائواورتصادم کے نتیجہ میں عدم استحکام مزید شدت اختیارکرجائے گاجس کی قیمت عام آدمی کوچکاناپڑے گی ۔ہمارے سیاستدان سنجیدگی کامظاہرہ کریں اور ٹکرائو کی سیاست سے گریزکریںہمارا ملک کسی مہم جوئی کامتحمل نہیں ہوسکتا جوجہاں ہے۔