سحرش خان کی طویل عرصہ بعد شوبز میں واپسی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکارہ سحرش خان ایک طویل عرصہ کے بعد دوبارہ ٹی وی پر کام کریں گی۔ان کی دوبارہ واپسی پی ٹی وی لاہور سینٹر کے پروڈیوسر محمد فہیم شاہ کے نئے ڈرامہ سیریل \\\"راستہ دے زندگی\\\"میں ایک اہم کردار سے ہورہی ہے۔سحر ش خان شادی کے بعد شوبز دنیا کو خیر باد کہہ گئی تھیں۔ان کا آخری ڈرامہ سیریل \\\"عینک والا جن\\\"تھا۔اس کے بعد وہ شادی کر کے شوبز سے علیحدہ ہو گئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

مصنوعی لکیریں

منظر الحق Manzarhaque100@gmail.com  قدیم زمانوں میں دنیا کی ہیئت آسان ہوا کرتی تھی،جغرافیائی سرحدوں و لکیروں کا نام و نشان تک نہ ہوتا ...