عوام نفاذ نظام مصطفیٰ کیلئے جدوجہد تیز کریں: عرفان مشہدی

عوام نفاذ نظام مصطفیٰ کیلئے جدوجہد تیز کریں: عرفان مشہدی

Jul 06, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جماعت اہلسنت کے مر کزی ناظم اعلیٰ سید عرفان مشہدی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کاپہیہ جام ہو چکا ہے اور وطن عزیزاندرونی اور خارجی محاذ پر خطرات میں گھرچکا ہے ملک کو لوٹ کھسوٹ کے اس دور سے نجات حاصل دلانے کے لئے ملک بھر کے عوام نظام مصطفےٰﷺ کے لئے جدوجہد تیز کریں اس ملک کی بقاءصرف نظام مصطفےٰﷺ سے وابستہ ہے۔

مزیدخبریں