لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹر نیشنل انجمن خدام الدین کے زیر انتظام جامعہ قاسم العلوم شیرانوالہ میں نماز تراویح کے بعد پڑھی گئی قرآن حکیم کی منزل کا دو گھنٹے تک خلاصہ بیان کیا جائے گا۔ میاں محمد اجمل قادی نے کہا ہے کہ اس سال 21سو فرزندان توحید جامعہ قاسم العلوم شیرانوالہ میں اعتکاف کریں گےاور کے لئے انتظامات کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسجد ھٰذا میں روزانہ رات ساڑے10بجے سے ساڑے12بجے تک نماز تراویح میں تلاوت کی گئی منزل کا خلاصہ بیان کیا جائےگا۔
درس قرآن
درس قرآن
Jul 06, 2013