تحریک انصاف انتخابی اصلاحات کمیٹی کیلئے 3 نام دے چکی ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کیلئے قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے اپنے تین نمائندوں کے نام دے دئیے ہیں ان میں شیریں مزاری، شفقت محمود اور عارف علوی شامل ہیں۔ یہ بات پارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف نے سب سے پہلے تین نام بھجوائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...