دوہری شہریت، کروڑوں کے گھپلے، سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی گرفتاری کا فیصلہ

Jul 06, 2014

اسلام آباد (این این آئی/ آئی این پی) سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دوہری شہریت کیس اور کروڑوں روپے کے گھپلوں  کے الزام  میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی شروع کی تھی۔

مزیدخبریں