لاڑکانہ (ثناء نیوز) لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے مختلف علاقوں میں تین خواتین نے زائد مقدار میں زہریلی اور نشہ آور دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی۔ خوش قسمتی سے تینوں خواتین کو چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال میں بروقت طبی امداد دیکر بچا لیا گیا۔ ان میں فرزانہ شیخ، وڈیری باگڑی اور ضمیرن چانڈیو شامل ہیں۔
اقدام خودکشی
لاڑکانہ میں 3 خواتین کا اقدام خودکشی
Jul 06, 2014