لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان بزنس فورم کے صدرابراہیم قریشی نے بنکوں سے لین دین پرنئے دہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے فیصلے پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروباری طبقہ پر غیرضروری بوجھ ہے جو ملک میں پہلے سے ہی کمزور کاروباری اور تجارتی سرگرمی کیلئے بہت نقصان دہ ثابت ہو گا ۔اس سے کاروبار کمیونٹیز اور چھوٹی صنعتوں کے آپریشنل اخراجات بھی بڑھیں گی اور افراط زرکی شرح میں اضافہ ہوگا۔
بینکنگ ٹیکس بوجھ ہے، کاروباری سرگرمیوں کیلئے نقصان دہ ہو گا: ابراہیم قریشی
Jul 06, 2015