پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنائے گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان کل بروز منگل کو کیا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر اولمپیئنز پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی بنا کر شکست کی اصل وجوہات جانے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ کمیٹی ایک ہفتہ میں اپنی رپورٹ پی ایچ ایف کو دے گی جو وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کیو بھجوائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...