بہادر گلہری کا واٹر سکینگ کا مظاہرہ لوگوں کو دیوانہ کرگیا

آسٹن(نیٹ نیوز) گلہریوں کو درختوں پر چڑھتے اور اخروٹ کھاتے تو آپ نے دیکھا ہوگا لیکن جس گلہری سے ہم آپ کو ملوائیں گے وہ اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کر سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے ایک میلے میں ٹویگی نامی گلہری نے واٹر سکینگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے موقع پر موجود لوگوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

ای پیپر دی نیشن