ترکی میں ’’پاکستان نائٹ‘‘ کے نام سے ثقافتی شو، سفیر، طلبہ کی شرکت

Jul 06, 2015

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) انقرہ میں پاکستان کا ایک بڑا ثقافتی شو منعقد کیا گیا۔ اس شو کا نام ’’پاکستان نائٹ‘‘ رکھا گیا۔ انقرہ کی میونسپلٹی نے اس شو کی میزبانی کی جبکہ پروگرام کا انتظام ترکی میں پاکستانی سفارتخانہ نے کیا۔ پاکستان کے ثقافتی شو میں پاک ترک فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے چیئرمین مسٹر برہان کے ترک ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود‘ میونسپلٹی کے میئر مصطفیٰ آک‘ پاکستانی طلبہ اور ترک شہریوں نے شرکت کی۔

مزیدخبریں