لاہور(نوائے وقت رپورٹ) ترجمان عوامی تحریک نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کوئی فنڈز اکٹھا نہیں کرتے تحریک منہاج القرآن کسی سے خفیہ فنڈز نہیں لیتی اس کا دنیا بھر میں رجسٹرڈ نیٹ ورک ہے۔ الطاف حسین اپنے اوپر عائد سنگین الزامات کا دفاع سنجیدگی سے کریں خفیہ فنڈز لینے والوں کو چوراہوں پر پھانسی دی جائے۔