اگر افریقہ اور ایشیا کے موجودہ مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو تعجب کی کوئی بات نہیں۔ میں نے اپنے خطابات میں اسلام کے اساسی تصورات کو فلسفیانہ انداز میں بیان کیا تا کہ لوگ اسلام کے پیغام کو سمجھ سکیں۔ (علامہ اقبال ؒ کے خطبہ سے اقتباس)
دین کی تجدید
Jul 06, 2015