سوگ میں ڈوبی عید آج خدا کے حضور معافی اور راہِ ہدایت کی التجا کریں

Jul 06, 2016

رمضان کریم کے آخری عشرہ میں بدبختوں نے مقدس سرزمین مدینہ منورہ سمیت 3 سعودی شہروں میں خودکش حملے کرکے اقوام عالم میں ہمارے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ اس ہزیمت پر پوری مسلم امہ سکتے کی کیفیت میں ہے اور دل خون کے آنسو رو رہے ہیں اس لئے آج قوم سے التجا ہے کہ وہ نمازِ عیدالفطر کے بعد خدا کے حضور گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگے اور عجز و انکساری کے ساتھ راہ ہدایت کی التجا کرے۔ سوگ میں ڈوبی عید کی مبارک چہ معنی دارد؟(ادارہ)

مزیدخبریں