لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کھلاڑی مارکوس ٹریسکو تھک نے انگلینڈ کے بلے بازوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محمد عامر کو احتیاط سے کھیلیں ۔ان نے متنبہ کیا کہ عامر کی بال دیر سے سوئنگ ہورہی ہے۔
انگلینڈ کے بلے باز محمد عامر سے محتاط رہیں:ٹریسکوتھک کا انتباہ
Jul 06, 2016