پیرس(سپورٹس ڈیسک)یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں(آج)بدھ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال کا مقابلہ ویلز کیساتھ ہوگا ، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کیمطابق رات بارہ بجے ان ایکشن ہو گی ۔
یورو فٹبال کپ کا پہلا سیمی فائنل آج پرتگال اور ویلز کے درمیان ہو گا
Jul 06, 2016