کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کے دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے پر حکومت نے ہنگامی طور پر جلد کام شروع کر دیا جائیگا۔ رپورٹ کے مطابق قبل ازیں اس سلسلہ میں این جی اوز فنڈز فراہم کرتی تھیں لیکن اب یہ سلسلہ عارضی طور پر رک گیا ہے۔
افغانستان کے دور افتادہ علاقوں میں طبی سہولتوں کی فراہمی کے منصوبے پر جلد کام شروع ہو گا
Jul 06, 2016