غریبی Jul 06, 2016 فرمان اقبال غریبی میں ہوں محسودِ امیریکہ غیرت مند ہے میری فقیری حذَر اس فقر و درویشی سے‘ جس نے مسلماں کو سِکھا دی سربزیری(ارمغانِ حجاز)