لاہور الحمراءآرٹ سنٹر میں ڈینگی سپرے

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہورآرٹس کونسل نے الحمراآرٹ سنٹرمیںڈینگی سپرے شر وع کردیا ۔ ایگز یکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن ر عطامحمدخان اورڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن آفتاب انصاری نے سپرے کاجائزہ لیا۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کیپٹن رعطامحمدخان کاکہناتھاکہ ڈینگی سے بچاﺅکےلئے الحمرامیں نہ صرف سپرے کی جاتی ہے بلکہ یہاں ڈرامہ ہالزمیں ڈینگی سے آگاہی بھی دی جاتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن