لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے انتخابات نہ کرانے کےخلاف دائر درخواست پر کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔
ہائیکورٹ: ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن فیصل آباد کے انتخابات نہ کرانے کیخلاف پی سی بی سے جواب طلب
Jul 06, 2017