جاپان میں ایک سفید سٹرابری کی 10ڈالر میں فروخت

 ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان میں بہت سے ادارے سفید سٹرابریاں کاشت کررہے ہیں لیکن شیرو ہوسیکی کی سٹرابریاں جاپان میں زیادہ مشہور ہیں اور سب سے مہنگے داموں فروخت ہورہی ہیں۔ ایک سٹرابری کی قیمت 10 ڈالر یا پاکستانی 1000 روپے کے لگ بھگ ہے۔ ان میں شیرو ہوسیکی کی سٹرابری کو سفید جوہر (وائٹ جیول) کہا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن