عمران نے کراچی سے اسلام آباد کا سفر اکانومی کلاس میں کیا، مسافروں کے ساتھ گل مل گئے

Jul 06, 2018

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے کراچی سے اسلام آباد کا فضائی سفر طیارے کی اکانومی کلاس میں کیا، پرواز کے دوران مسافر عمران خان کے ساتھ گھل مل گئے اور عمران خان کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے۔ مسافروں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
سفر

مزیدخبریں