عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کا خیرمقدم، آج یوم مطالبات منانے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکز ی امیر شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، نائب امراء مولانا خواجہ عزیزاحمد، مولانا پیرحافظ ناصرالدین خان خاکوانی، مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عزیزالرحمن جالندھری، مولانا اللہ وسایا، مولانا محمد اسماعیل، مولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے آج جمعہ کو ملک گیر یوم مطالبات منانے کا اعلان کیا ہے۔علماء نے ملک بھر کے جملہ مکاتب فکرکے خطباء اور علماء سے اپیل کی ہے کہ آج خطبہ جمعہ عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت پردیں اوراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں جنہوں نے آقامدنی ﷺ کے شرف ختم نبوت کے تحفظ کے لیے قبول فرمایاہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...