رجب طیب اردگان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Jul 06, 2018

استنبول(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ترک(صفحہ9بقیہ 20) نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے،24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر رجب طیب اردگان 9جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔
اردگان حلف

مزیدخبریں