کوئٹہ ( آن لائن)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی سرنگ دھماکہ دو بچے زخمی پولیس ذرائع کے مطابق ڈیر بگٹی کے علاقے گوٹھ بلاول بگٹی کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی سرنگ دھماکہ 2 بچے زخمی
Jul 06, 2018