استنبول(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردگان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے،24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر رجب طیب اردگان 9جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔
رجب طیب اردگان 9 جولائی کو صدارتی عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے
Jul 06, 2018