عراقی شہر موصل موسیقی کے سروں سے گونج اٹھا

Jul 06, 2018

موصل (نیٹ نیوز) عراق کے جنگ سے شدید متاثر شہر موصل موسیقی کی خوبصورت دھنوں سے گونج اٹھا جسے سننے کیلئے سینکڑوں لوگ امڈ آئے۔ عراق کے معروف وائلنسٹ کریم واصف نے کھنڈرات میں تبدیل ہو جانیوالے شہر موصل میں وائلن کی شاندار پرفارمنس پیش کی جسے انہوں نے ’’امن‘‘ سے منسوب کیا۔

مزیدخبریں