لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشر ف بھٹی نے کہا ہے کہ بجٹ کے بعد صنعتوں کی بندش اور احتجاج کا سلسلہ شروع ہونا پہلے سے مشکلات کا شکار معیشت کیلئے نیک شگون نہیں ، حکومت فی الفور با اختیار فوکل پرسنز مقرر کر کے بجٹ پر پائے جانے والے تحفظات سے آگاہی حاصل کر کے ان کا ازالہ کرے ۔
بجٹ کے بعدصنعتوں کی بندش اوراحتجاج کا سلسلہ نیک شگون نہیں :آل پاکستان انجمن تاجران
Jul 06, 2019