ماسکو (نیٹ نیوز) روسی ہنگامی صورتحال اکورسک ریجن کے مرکزی ڈائریکٹر نے جمعہ کو بتایا کہ اکورسک ریجن میں سیلاب سے متاثرہ 550 افراد 13 عارضی رہائشی مراکز میں رہنے پر مجبور ہیں۔ پریس سروس نے کہا کہ مجموعی طور پر 554 افراد جن میں 185 بچے شامل ہیں 13 عارضی رہائشی مراکز میں رہ رہے ہیں۔ روسی حکام سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر تمام افرادکو حفاظتی مقامات تک منتقل کرچکے ہیں۔