ملک کے بالائی اوروسطی حصوں میں مون سون کی بارشوں کاسلسلہ شروع

ملک کے بالائی اوروسطی حصوں میں مون سون کی بارشوں کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے موسم میں خوشگوارتبدیلی آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ ملک کے شمال مشرقی حصوں میں گزشتہ ایک دوروز سے داخل ہونیوالی کم اوردرمیانی درجے کی مون سون ہوائوں میں بتدریج تیزی آرہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن