10 کروڑ کی کرپشن‘ ڈی سی کراچی عہدے سے فارغ

Jul 06, 2020

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈی سی ضلع غربی کراچی کو کرپشن کے الزام پر عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ شہری نے ڈی سی غربی پر 10 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام لگایا تھا۔ فیاض سولنگی کیخلاف اینٹی کرپشن تحقیقات کر رہا ہے۔

مزیدخبریں