اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سلام ہے عمران خان کے ایک ایک کارکن اور سوشل میڈیا گمنام ورکرز پر جنہوں نے پاکستان کی بڑی بڑی مافیا کو رونے چیخنے اور بلکنے پر مجبور کر دیا۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مافیا کے پاس اب کوئی جواب نہیں بس گالی گلوچ کر کہ کام چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ معاون خصوصی نے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ جب فنڈ آتا ہے تو ہم کھا جاتے ہیں۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد جب زیادہ ویڈیو لنک انتظام کیے جائیں، ملزمان کی شناخت کے لیے نیب کو عدالتی معاونت کے لیے اپنے نمائندے مقرر کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے.سابق صدر آصف علی زرداری پر نیب کی جانب الزام لگایا گیا کہ پارک لین کمپنی میں پچیس فیصد کے شئیر ہولڈر ہیں,پارک لین نے فرنٹ کمپنی پارتھینون کے ذریعے کراچی میں بے نامی جائیداد بنائی گئی ہے قرض کی رقم سے آئی بی سی سنٹر میں آٹھ فلور تعمیر کئے گئے، ڈیڑھ ارب کا قرض لیا گیا جو بڑھ کر چار ارب تک پہنچ گیا. پارتھینون کمپنی قرض واپس نہ کرنے پر ڈیفالٹ کر چکی ہے, قرض کی مد میں بے ضابطگیاں کی گئیں. ملزمان نے ملی بھگت سے خزانے کو نقصان پہنچایا۔