ایران میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس سے زہریلی گیس کا اخراج،70 کارکن متاثر

تہران (این این آئی)عرب اکثریتی صوبے اھواز کے جنوبی شہر معشور میں کارون پیٹرو کیمیکل کمپلیکس سے زہریلی کلورین گیس خارج ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کمپلیکس میں کام کرنے والے 70 کارکن متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے بعض کو موقعے فوری طبی امداد فراہم کی گئی ہے جب کہ بعض ہسپتالوں میں طبی امداد کے لیے جایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن