معاون خصوصی ظفرمرزا بھی کورونا کا شکار

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں،ان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی انہوں نے خود تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد میں نے خواد کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے،تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں،مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں،مجھے معمولی سی کورونا علامات ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن