اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کیساتھ اﷲ کو زیادہ تعلق ہے‘ اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا اور اگر تم نے کج بیانی یا پہلوتہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کرو گے اﷲ تعالیٰ اس سے پوری طرح باخبر ہے o
کتاب ہدایت
Jul 06, 2021