اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر بلوچ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں کہا ہے کہ عمران خان نے صدر آصف علی زرداری کے متعلق حسب عادت غلط بیانی کی ہے ،آصف زرداری نے 18 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے بلوچستان کو حق حاکمیت دی ، عمران خان کو گوادر کے پس منظر کا علم ہی نہیں ہے، عمران خان اپنی ناقص معلومات کو درست کریں ،آصف زرداری نے گوادر کی اہمیت کو اجاگر کیا، راہداری منصوبہ صدر آصف علی زرداری نے بنایا ،عمران نیازی کو آغاز حقوق بلوچستان کے الف بے کا علم نہیں ۔ سینیٹ
زرداری نے 18 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے بلوچستان کو حق حاکمیت دی ، صابر بلوچ
Jul 06, 2021