قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات کئے ہیں:چوہدری یوسف ورک

کھاریانوالہ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری محمد یوسف ورک نے کہا ہے کہ حکومت نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں عوام کو آٹے اور اشیاء ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی گئی ہے موجودہ حالات میں عام آدمی کے مفادات کا پورا تحفظ کیا جائیگا۔ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خورو ںکیخلاف کریک ڈائون جاری ہے عوام ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...