اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشواروں اور اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ الیکشن کمشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں 29 اگست 2022ء تک مالی سال 2021-22ء کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات جمع کرائیں، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائے جائیں۔
سالانہ گوشوارے