نصیرآباد: کسانوں زمینداروں کے وفد کی ایکسیئن آبپاشی سے ملاقات

نصیرآباد (نامہ نگار)جمعیت علماء  اسلام بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی میر نظام الدین لہڑی کی قیادت میں کسانوں زمینداروں کے وفد کے ہمراہ ایکسین ایریگیشن نصیر آباد ظفر علی سے زرعی پانی چوری کی روک تھام اور مگسی شاخ سمیت دیگر کینالوں کو ٹیل کرنے پر اہم ملاقات کی ۔  ایکیسن ایریگیشن پٹ فیڈر کینال نے سندھ حکومت سے بلوچستان کو ملنے والے پانی کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ حاجی نظام الدین لہڑی نے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان حکومت سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی حصہ کا پانی چوری پر سنجیدگی سے نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...