پیر مفتی غلام مرتضیٰ ساقی کی زندگی اسلام کی اشاعت کیلئے وقف تھی: احمد فاروق شاہ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ممتاز عالم دین صاحبزادہ سید احمد فاروق شاہ مجددی نے کہا ہے کہ ابوالحقائق پیر مفتی غلام مرتضیٰ ساقی مجددی مرحوم اعلیٰ درجہ کے عالم دین، بہت ساری کتابوں کے مصنف، مناظر اسلام ہونے کیساتھ ساتھ سچے عاشق رسول بھی تھے۔ آپ کی پوری زندگی دین و اسلام کی اشاعت کیلئے وقف تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر مفتی غلام مرتضیٰ ساقی مجددی مرحوم کے ختم قل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے صاحبزادہ سید مزمل عمر شاہ کاظمی، قاری عبدالغفار سیالوی، قاری طیب رشید کیلانی، مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی کاشف اقبال صدفی، پیر طریقت حضرت پیر زمان اﷲ نوری سمیت دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...