فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آبادکی ٹیم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی موجودگی میں جھنگ روڈ پر کارروائی کرکے چار اور مربہ کی فیکٹری پکڑلی۔ دوران چیکنگ اچار اور مربہ میں فنگلس،حشرات کی موجودگی اور لیب رپورٹس کے فیل ہونے پر 26960 کلو اچار10880 کلو مربہ اور 120 ڈرم موقع پر ضائع کر دیئے۔
فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ہزاروں کلو مضر صحت اچار اور مربہ تلف کردیا
Jul 06, 2022