مفت بجلی کے نام پر عوام سے اربوں روپے ڈکارنے کا منصوبہ بنایا گیا: غلام محی الدین

Jul 06, 2022


لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما غلام محی الدین دیوان نے پی پی 158 میں جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد آئی ایم ایف کا نام لے کر بجلی کی قیمت میں آئے روز اضافہ کر کے مہنگی بجلی دیکر قوم کو لوٹ رہا ہے اور اب پنجاب میں حمزہ شہباز نے مفت بجلی کے نام پر غریبوں کے اربوں روپے ڈکارنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔

مزیدخبریں