ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈیوٹی جج ملتان نے دہشت گردی کی دفعات کے تحت گرفتار ملزم عارف سعید کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔ ملزم عارف سعید کا نام فورتھ شیڈول میں تھا جو دہشتگردی کے معاملات میں ملوث رہا۔ عدالت نے ملزم کا 18 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔
جیل
دہشت گردی کی دفعات کے تحت گرفتار ملزم جمیل کوجیل بھجوانے کا حکم
Jul 06, 2022