علی پور، زائد کرایہ مانگنے پر 9 افراد  کا آہنی راڈ سے کنڈکٹر پر تشدد

علی والی (نامہ نگار) زائد کرایہ مانگنے پر 9 افراد کا آہنی راڈ سے کنڈکٹر پر تشدد تفصیلات کے مطابق علی پور سے آنے والی ویگن میں سوار شاہد کا کنڈکٹر کا راستے میں دو سواریوں سے زائد کرائے پر بحث ہو گئی جس پر9 افراد نے کنڈکٹرشہباز پر لوہے کے راڈ سے حملہ کر دیا سر اور ٹانگوں سے خون بہنے لگے لوگوں نے جان بخشی کرائی ملزمان  نے کیش بھی لوٹ لیا پولیس تھانہ صدر علی پور نے مقدمہ درج کر لیا  تاہم  ملزمان گرفتارنہ ہو سکے۔
 کنڈکٹر پر تشدد 
  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...