قطب پور( خبر نگار)بد بخت بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد گھر سے نکال دیا تفصیل کے مطابق بھٹہ کالونی 337/ڈبلیو بی کی رہائشی بوڑھی بیوہ ثریا نے بتایا کہ ہمارے اوپر تشدد کرنے کی وجہ سے میرے شوہر نے ہمارے بیٹے ناصر کوجائیداد سے عاق کردیا تھا ۔ شوہر کی وفات کے بعد میں نے عاق کرنے کے باوجود وراثتی رقبہ ناصر سمیت تمام بیٹوں میں برابر تقسیم کردیا اسکے باوجود اب ناصر نے مجھے مارپیٹ کو میرے گھر سے باہر نکال دیا ۔میری وزیراعلیٰ پنجاب،آر پی او ملتان ،ڈی پی او لودہراں اور ایس ایچ او صدر دنیا پور سے انصاف کی اپیل ہے۔
زخمی