’’جائیکا‘‘ وفد کا فاطمہ جناح وومن گائنی ہسپتال کا دورہ   

Jul 06, 2022

ملتان (خصوصی رپورٹر) جاپان کی تنظیم جائیکا انٹرنیشنل ایسوسی ایشن کے تین رکنی وفد نے فاطمہ جناح وومن گائنی ہسپتال کا وزٹ کیا۔ ایم ایس ڈاکٹر راو امجد علی اے ایم ایس فاطمہ ہسپتال ڈاکٹر مخدوم صائمہ ارم نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات لیبر روم، الٹراساؤنڈ،شعبہ لیب، ای پی آئی شعبہ‘ فیملی پلاننگ آپریشن تھیٹرز ودیگر شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کرایا۔ وفد نے شعبہ جات میں میڈیکل انسٹرومنٹ کی کمی کو پورا کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی اور ڈاکٹرز نرسز کی ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا بھی عندیہ دیا۔
دورہ 

مزیدخبریں